یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏11 ص.‏ 2
  • ۱۹ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۹ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۹ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 12/‏11 ص.‏ 2

۱۹ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۹ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۶، پ.‏ ۱۵-‏۲۰ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۱۱-‏۱۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۱۳:‏۱-‏۱۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم کیوں ایمان پر چلتے ہیں نہ کہ آنکھوں دیکھے پر؟ —‏۲-‏کر ۵:‏۷ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ اگر کوئی کہتا ہے:‏ ”‏آج‌کل کے حالات پہلے سے مختلف نہیں؛ جنگیں، قحط، بھونچال اور جُرم ہمیشہ ہی سے رہے ہیں“‏ —‏آرایس ص.‏ ۲۴۱ پ.‏ ۵-‏ص.‏ ۲۴۲ پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۵۴

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ جنوری کی پیشکش کے بارے میں بتائیں اور ایک مظاہرہ کروائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مشکل وقت میں بھی مُنادی کا کام کرتے رہیں۔ (‏۲-‏تیم ۴:‏۲‏)‏ فروری ۲۰۰۰ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ سے شروع ہونے والے مضمون ”‏پورے اِعتقاد کے ساتھ خوشخبری کی مُنادی کرنا“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اِس بات‌چیت سے اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ سوالی بکس‏۔ خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کرے۔‏

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں