یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏11 ص.‏ 4
  • ۵ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۵ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۵ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 11/‏11 ص.‏ 4

۵ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۵ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۹ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۶، پ.‏ ۱-‏۷ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۱-‏۵ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۳:‏۱۶–‏۴:‏۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ آخری ایّام میں مسیحیوں کو کیوں ہوشیار رہنا چاہئے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ موجودہ دُنیاوی نظام کے خاتمے کے بعد کیا زمین پر کوئی زندہ بچے گا؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۴۰، پ.‏ ۲-‏۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اگر کوئی پوچھتا ہے:‏ ”‏آپ کرسمس کیوں نہیں مناتے؟“‏ ریزننگ فرام دی سکرپچرز کے صفحہ ۱۷۶، پیراگراف ایک سے لے کر صفحہ ۱۷۹، پیراگراف ۲ میں دی گئی معلومات پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک مظاہرہ بھی کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات

۱۰ منٹ:‏ مُنادی کا کام کرنے کے لئے تیار رہیں۔ اِن سوالوں پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ (‏۱)‏ آپ گھرگھر بادشاہت کا پیغام سنانے کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟ (‏۲)‏ آپ اُن لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرنے کی تیاری کیسے کرتے ہیں جو بادشاہت کے پیغام میں دلچسپی لیتے ہیں؟ (‏۳)‏ آپ ہر موقعے پر بادشاہت کا پیغام سنانے کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟ (‏۴)‏ ایک شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے سے پہلے ہمیں ہمیشہ تیاری کیوں کرنی چاہئے؟ (‏۵)‏ جس شخص کے ساتھ آپ بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں، آپ اُس کی مدد کیسے کرتے ہیں تاکہ وہ پہلے سے مطالعے کے لئے تیاری کرکے رکھے؟ (‏۶)‏ جب آپ تیاری کرکے مُنادی کے کام پر جاتے ہیں تو آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (‏۷)‏ جب ہم تیاری کرکے مُنادی کے کام پر جاتے ہیں تو اِس سے یہوواہ خدا کیوں خوش ہوتا ہے؟‏

گیت نمبر ۱۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں