یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏11 ص.‏ 8
  • ۷ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۷ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۷ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 10/‏11 ص.‏ 8

۷ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۷ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۵، پ.‏ ۶-‏۱۱ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ امثال ۲۷-‏۳۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ امثال ۲۸:‏۱۹–‏۲۹:‏۱۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ رومیوں ۸:‏۳۲ میں درج بیان ہمیں خدا کے تمام وعدوں کے پورا ہونے کا یقین کیسے دلاتا ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ لوقا ۲۱:‏۱۱ میں درج پیشینگوئی ۱۹۱۴ء سے کیسے پوری ہو رہی ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۳۶، پ.‏ ۱-‏۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۵۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ انتقالِ‌خون کے بارے میں سوالوں کے جواب کیسے دئے جا سکتے ہیں؟ کتاب ریزننگ فرام دی سکرپچرز صفحہ ۷۴، پیراگراف ۱ تا صفحہ ۷۶، پیراگراف ۲ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک چھوٹا سا مظاہرہ کرائیں کہ ایک پہل‌کار سے گھربہ‌گھر مُنادی کے دوران انتقالِ‌خون کے بارے میں سوال پوچھا جاتا ہے اور وہ کتاب ریزننگ کا استعمال کرتے ہوئے اِس سوال کا جواب دیتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ یہوواہ اپنے لوگوں کو ترک نہیں کرے گا۔ (‏زبور ۹۴:‏۱۴‏)‏ مینارِنگہبانی یکم جولائی ۱۹۹۷ء، صفحہ ۲۱، ۲۲، پیراگراف ۸-‏۱۵ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر ۱ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں