یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏11 ص.‏ 7
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 10/‏11 ص.‏ 7

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

۳۱ اکتوبر ۲۰۱۱ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔‏

۱.‏ ہمیں یہوواہ خدا کی شہادتوں سے کیوں لپٹے رہنا چاہئے؟ (‏زبور ۱۱۹:‏۶۰، ۶۱‏)‏ ‏[‏م۰۰ ۱/‏۱۲ ص.‏ ۱۴، پ.‏ ۳‏]‏

۲.‏ ہم زبور ۱۳۳:‏۱-‏۳ سے کیا سیکھتے ہیں؟ ‏[‏م۰۶ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۱، پ.‏ ۲‏]‏

۳.‏ یہوواہ خدا نے کن معنوں میں داؤد کو ”‏جانچ لیا“‏ تھا اور اُس کے ’‏راستہ اور خواب‌گاہ کی چھان‌بین کی تھی‘‏؟ (‏زبور ۱۳۹:‏۱،‏ ۳‏)‏ ‏[‏م۰۶ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۱، پ.‏ ۵؛‏ م۹۴ ۱/‏۱ ص.‏ ۱۳، پ.‏ ۶‏]‏

۴.‏ یہوواہ خدا کس طرح کی مشکلات میں اپنے خادموں کو ’‏سنبھالتا اور اُٹھا کھڑا‘‏ کرتا ہے؟ (‏زبور ۱۴۵:‏۱۴‏)‏ ‏[‏م۰۴ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۱۷، پ.‏ ۱۱‏]‏

۵.‏ امثا ۶:‏۱۲-‏۱۴ میں جس شخص کا ذکر کِیا گیا ہے، اُس کی کن حرکتوں کی وجہ سے اُسے خبیث کہا گیا ہے؟ ‏[‏م۰۰ ۱۵/‏۹ ص.‏ ۲۶، پ.‏ ۵-‏ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۱‏]‏

۶.‏ ایک عقل‌مند شخص خدا کے ”‏فرمان بجا“‏ لانا کیوں ضروری سمجھتا ہے؟ (‏امثا ۱۰:‏۸‏)‏ ‏[‏م۰۱ ۱۵/‏۷ ص.‏ ۲۶، پ.‏ ۱‏]‏

۷.‏ بے‌عزتی اور بِلاوجہ نکتہ‌چینی کے وقت ایک عقل‌مند شخص کا ردِعمل، ایک بے‌وقوف شخص کے ردِعمل سے کیسے فرق ہوتا ہے؟ (‏امثا ۱۲:‏۱۶‏)‏ ‏[‏م۰۳ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۳، ۴‏]‏

۸.‏ اگر ہم پُرامید رہتے ہیں تو ہمارے لئے ”‏ہمیشہ جشن“‏ منانا کیسے ممکن ہوگا؟ (‏امثا ۱۵:‏۱۵‏)‏ ‏[‏م۰۶ ۱/‏۷ ص.‏ ۲۱، پ.‏ ۶‏]‏

۹.‏ ”‏حکمت حاصل“‏ کرنے کا کیا مطلب ہے اور جو شخص حکمت حاصل کرتا ہے، وہ کن معنوں میں ”‏اپنی جان کو عزیز رکھتا ہے“‏؟ (‏امثا ۱۹:‏۸‏)‏ ‏[‏م۹۹ ۱/‏۷ ص.‏ ۱۹، پ.‏ ۴‏]‏

۱۰.‏ جب گھر کے افراد فہم سے کام لیتے ہیں تو اُنہیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (‏امثا ۲۴:‏۳‏)‏ ‏[‏م۰۶ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۱۱، پ.‏ ۱۱‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں