یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏11 ص.‏ 1
  • ۱۰ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۰ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۰ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 10/‏11 ص.‏ 1

۱۰ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۰ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۴، پ.‏ ۱-‏۶ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ امثال ۷-‏۱۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ امثال ۸:‏۱-‏۲۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ اگر کوئی کہتا ہے:‏ ”‏خدا کی بادشاہت میری زندگی میں تو نہیں آئے گی“‏ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۳۳، پ.‏ ۴-‏ص.‏ ۲۳۴ پ.‏ ۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ بائبل میں ہمیں ”‏حد سے زیادہ نیکوکار“‏ بننے سے منع کیوں کِیا گیا ہے؟ —‏واعظ ۷:‏۱۶ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ نے اِن مشوروں پر عمل کِیا ہے؟ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک تقریر کی صورت میں ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے اِن مضامین کا خلاصہ پیش کریں:‏ ”‏کیا آپ اتوار کو بھی مُنادی کریں گے؟‏‏“‏ (‏۵/‏۱۱)‏ اور ”‏عوامی جگہوں پر گواہی دیں “‏ (‏۶/‏۱۱)‏ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں دئے گئے کن مشوروں پر عمل کِیا ہے اور اُنہیں کونسے فائدے ہوئے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏لوگوں کو دلیلیں دے کر بائبل کی سچائیاں سمجھائیں۔“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۳ پر غور کرنے کے بعد ایک مظاہرہ کرائیں کہ ایک مبشر کسی سوال یا اعتراض کا جواب دیتے ہوئے محض سچائی بیان کرتا ہے۔ اِس کے بعد دوسرے مظاہرے میں دکھائیں کہ وہ مبشر دلیلیں دے کر اِس سوال یا اعتراض کا جواب دیتا ہے تاکہ صاحبِ‌خانہ صحیح نتیجے پر پہنچ سکے۔‏

گیت نمبر ۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں