مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
اپریل کے مہینے میں مددگار پہلکاروں کے طور پر خدمت کرنے کی خاص مہم چلائی گئی تھی۔ اِس کے نتیجے میں ۲۷۳ بہنبھائیوں نے مددگار پہلکاروں کے طور پر خدمت کی۔ پاکستان میں یہ مددگار پہلکاروں کی نئی انتہائی تعداد تھی۔ اِس کی وجہ سے اپریل کے دوران پاکستان میں پہلکاروں کی کُل تعداد ۳۲۴ ہو گئی۔ مُنادی کے کام میں ۲۱ ہزار ۶۳۲ گھنٹے صرف کئے گئے، ۷۸۸۵ واپسی ملاقاتیں کی گئیں اور ۱۱۶۸ بائبل مطالعے کرائے گئے۔ یوں پاکستان میں مُنادی کے کام کے اِن تمام پہلوؤں میں نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ ہمیں یقین ہے کہ یہوواہ خدا ہماری اِس محنت کی بڑی قدر کرتا ہے۔