یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏11 ص.‏ 4
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 4/‏11 ص.‏ 4

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

مئی کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یسوع مسیح اب کیا کر رہے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مَیں آپ کو اِس سلسلے میں ایک مضمون دکھانا چاہتا ہوں۔“‏ یکم اپریل کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۳۱ پر سوال نمبر ۵ کے جواب اور اِس میں دی گئی کسی ایک آیت کو پڑھیں۔ رسالہ پیش کریں اور اِس مضمون کے کسی اَور سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی یکم مئی

‏”‏بہت سے لوگ یسوع مسیح کے بارے میں مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا یہ جاننا اہم ہے کہ پاک صحیفے یسوع مسیح کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یوحنا ۱۷:‏۳ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں پاک صحیفوں سے بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح کی زندگی کا مقصد کیا تھا اور اُنہوں نے اپنی جان کیوں قربان کی تھی۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آج‌کل لوگوں میں جن‌بھوت، چڑیلوں اور جادوگری والے ڈرامے دیکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا نے اِس سلسلے میں بنی‌اِسرائیل کو کونسی آگاہی دی۔ [‏استثنا ۱۸:‏۱۰-‏۱۲ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ جادوٹونے کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں