مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
نومبر کے مہینے میں ۲۸۴۰ بروشر تقسیم کئے گئے۔ اب تک اِس خدمتی سال کے کسی اَور مہینے میں اِتنے بروشر تقسیم نہیں کئے گئے ہیں۔ یقیناً اِن میں سے بہت سے بروشر خدا کا کلام—تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام تھے۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہم سب نے اِس بروشر کی تقسیم کی خاص مہم میں بھرپور حصہ لیا۔