یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏11 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 4/‏11 ص.‏ 4

اعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ پیش کریں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل کے مطالعے شروع کرنے کی کوشش کریں جو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا پھر کسی اجتماع پر تو آئے تھے لیکن باقاعدگی سے اجلاسوں پر نہیں آتے۔ جون:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کسی کے پاس پہلے ہی سے یہ کتاب موجود ہے اور وہ بائبل کا مطالعہ شروع نہیں کرنا چاہتا تو اُس شخص کو کسی ایسے موضوع پر کوئی رسالہ یا بروشر پیش کریں جس میں وہ دلچسپی رکھتا ہے۔ جولائی‏:‏ اپنے علاقے میں رہنے والے لوگوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے یا تو بروشر خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام یا پھر آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ پیش کریں۔‏

◼ مئی سے تمام کلیسیاؤں کو ہر مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعوں کی پیشکش کرنی چاہئے۔ مبشر اِس کے لئے مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین ”‏پاک صحیفوں کی تعلیم“‏ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے آخری صفحے پر کچھ تجاویز دی جائیں گی جن کو ہم مُنادی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اِن میں بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے بھی ایک تجویز شامل ہوگی جسے مہینے کے پہلے ہفتے والے دن استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

◼ ۲۵ جولائی کے ہفتے سے کلیسیائی بائبل مطالعے کے لئے کتاب خاندانی خوشی کا راز استعمال کی جائے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں