یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏11 ص.‏ 3
  • ۲۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 4/‏11 ص.‏ 3

۲۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۳ پ.‏ ۵-‏۱۵‏؛ ص.‏ ۱۵۰ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ ایوب ۳۳-‏۳۷ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔ ”‏پُرانی کتابوں اور رسالوں سے فائدہ حاصل کریں۔“‏ تقریر۔ کلیسیا کو بتائیں کہ کونسی پُرانی کتابیں اور بروشر بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مُنادی کے کام میں ’‏تھوڑے میں دیانت‌دار ہوں۔‘‏ مینارِنگہبانی ۱۵ جولائی ۲۰۰۵ء، صفحہ ۲۶-‏۳۰ پر مضمون ‏”‏کیا آپ ہر معاملے میں دیانتدار ہیں؟“‏ کے پیراگراف ۱-‏۸‏، ۱۴، ۱۵‏، ۱۹ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ لوقا ۱۶:‏۱۰ کے ذریعے اِس بات پر زور دیں کہ دلچسپی لینے والوں سے دوبارہ ملاقات کرنا کتنا اہم ہے۔ ایک یا دو مبشروں کا انٹرویو لیں جو دلچسپی لینے والوں سے جلدازجلد ملنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ آپ کے خیال میں واپسی ملاقاتیں کرنے کے لئے ’‏تھوڑے میں دیانت‌دار ہونا‘‏ کیوں اہم ہے؟ دلچسپی لینے والوں سے جلدازجلد ملنے کے کونسے اچھے نتیجے نکلے ہیں؟ لوگوں سے دوبارہ ملنے کی ہر ممکن کوشش کرنا کیوں اہم ہے؟‏

۱۵ منٹ:‏ دلچسپی دکھانے والوں کے ساتھ دوبارہ ملاقات کب کریں؟ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری نومبر ۲۰۰۹ء کے مضمون ”‏دلچسپی دکھانے والوں کے ساتھ دوبارہ ملاقات کب کریں؟“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک مظاہرہ کرائیں جس میں مبشر واپسی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کرتا ہے۔‏

گیت نمبر ۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں