یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏11 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 4/‏11 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

۲۵ اپریل ۲۰۱۱ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔ سکول اوورسیئر ۲۰ منٹ کے لئے ۷ مارچ تا ۲۵ اپریل ۲۰۱۱ء کے ہفتوں میں پیش کئے جانے والے مواد کا اِعادہ کرے گا۔‏

۱.‏ ’‏بہتیرے فارسی لوگ کیوں یہودی ہو گئے تھے‘‏؟ (‏آستر ۸:‏۱۷‏)‏ [‏م۰۶ ۱/‏۳ ص.‏ ۶ پ.‏ ۱۲‏]‏

۲.‏ شیطان کو یہوواہ خدا کے حضور آنے کی اجازت کیوں تھی؟ (‏ایو ۱:‏۶؛‏ ۲:‏۱‏)‏ [‏م۰۶ ۱/‏۴ ص.‏ ۲۹ پ.‏ ۶‏]‏

۳.‏ شیطان کی اِس بات کا کیا مطلب تھا:‏ ”‏کیا اؔیوب یوں ہی خدا سے ڈرتا ہے“‏؟ (‏ایو ۱:‏۹‏)‏ [‏م۹۵ ۱/‏۲ ص.‏ ۱۸ پ.‏ ۶‏]‏

۴.‏ جب ہم یہ جان جاتے ہیں کہ یہوواہ خدا ”‏دل کا عقلمند اور طاقت میں زورآور“‏ ہے تو اِس سے یہوواہ خدا پر ہمارا اعتماد کیسے بڑھتا ہے؟ (‏ایو ۹:‏۴؛‏ دان ۲:‏۲۰-‏۲۳‏)‏ [‏م۰۷ ۱/‏۶ ص.‏ ۱۶ پ.‏ ۱۶‏]‏

۵.‏ الیفز کی یہ بات کہ انسان ”‏بدی کو پانی کی طرح“‏ پیتا ہے، شیطان کی سوچ کو کیسے ظاہر کرتی ہے؟ (‏ایو ۱۵:‏۱۶‏)‏ [‏م۱۰ ۱/‏۲ ص.‏ ۱۲ پ.‏ ۱، ۲‏]‏

۶.‏ ہم ایوب کے اُن درد بھرے الفاظ سے کیا سیکھتے ہیں جو ایوب ۱۹:‏۲ میں لکھے ہیں؟ (‏امثال ۱۸:‏۲۱ پر غور کریں۔)‏

۷.‏ کس چیز نے راستی پر قائم رہنے میں ایوب کی مدد کی؟ (‏ایو ۲۷:‏۵‏)‏ [‏م۰۹ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۲ پ.‏ ۱۷‏]‏

۸.‏ ہم ایوب کی مثال پر عمل کرتے ہوئے ضرورت‌مندوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏ایو ۲۹:‏۱۲، ۱۳‏)‏ [‏م۰۲ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۲۲، ۲۳ پ.‏ ۱۹-‏۲۱‏]‏

۹.‏ الیہو کی مشورت کس لحاظ سے ایوب کے تین دوستوں کی مشورت سے فرق تھی؟ (‏ایو ۳۳:‏۱،‏ ۶‏)‏ [‏م۰۹ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۰ پ.‏ ۸‏]‏

۱۰.‏ یہوواہ خدا کے حیرت‌انگیز کاموں پر غور کرنے سے ہم کیا سمجھنے کے قابل ہوتے ہیں؟ (‏ایو ۳۷:‏۱۴‏)‏ [‏م۰۶ ۱/‏۴ ص.‏ ۳۲ پ.‏ ۴‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں