۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
۴ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۳ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۱۲ پ. ۹-۱۴ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ایوب ۱۶-۲۰ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ایوب ۱۸:۱-۲۱ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا یسوع مسیح اب بھی آسمان پر انسانی بدن رکھتا ہے؟ —آرایس ص. ۲۱۷ پ. ۲-۵ (۵ منٹ)
نمبر ۳: دُنیا کے بعض حاکم یہوواہ کے گواہوں کی تعریف کیوں کرتے ہیں؟ —روم ۱۳:۳ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: ”گورننگ باڈی کی طرف سے خط۔“ سامعین سے باتچیت۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
گیت نمبر ۴۴ اور دُعا