یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏11 ص.‏ 6
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 3/‏11 ص.‏ 6

اعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ مارچ:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ بائبل کے مطالعے شروع کرنے کی کوشش کریں۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ پیش کریں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل کے مطالعے شروع کرنے کی کوشش کریں جو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا پھر کسی اجتماع پر تو آئے تھے لیکن باقاعدگی سے اجلاسوں پر نہیں آتے۔ جون:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کسی کے پاس پہلے ہی سے یہ کتاب موجود ہے اور وہ بائبل کا مطالعہ شروع نہیں کرنا چاہتا تو اُس شخص کو کسی ایسے موضوع پر کوئی رسالہ یا بروشر پیش کریں جس میں وہ دلچسپی رکھتا ہے۔‏

◼ جب آپ کسی ایسے شخص کو گواہی دیتے ہیں جو چینی زبان بولتا ہے تو اُسے کتابچہ گُڈ نیوز فار پیپل آف آل نیشنز میں وہ صفحے دکھائیں جن پر (‎CH‎) (‎Traditional‎) Chinese اور (‎CHS‎) (‎Simplified‎) Chinese لکھا ہے۔ اِس طرح آپ اِس بات کا اندازہ لگا سکیں گے کہ وہ چینی زبان کس لکھائی میں پڑھنا چاہتا ہے۔ عموماً ہانگ‌کانگ اور تائیوان کے لوگ (‎CH‎) (‎Traditional‎) Chinese پڑھتے ہیں جبکہ ملک چین کے رہنے والے لوگ (‎CHS‎) (‎Simplified‎) Chinese پڑھتے ہیں۔ البتہ جہاں تک ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگز کا تعلق ہے، آپ کو یہ معلوم کرنا چاہئے کہ وہ شخص چینی زبان کی کونسی بولی بولتا اور سمجھتا ہے۔ عموماً ملک چین اور تائیوان کے لوگ (‎CHM‎) (‎Mandarin‎) Chinese سمجھتے ہیں جبکہ ہانگ‌کانگ کے لوگ (‎CHC‎) (‎Cantonese‎) Chinese سمجھتے ہیں۔‏

◼ اگست کے مہینے میں خدمتی اجلاس کے دوران ویڈیو جیہوواز وٹنسز—‏آرگنائزڈ ٹو شیئر دی گُڈ نیوز پر بات کی جائے گی۔ اگر کوئی مبشر یہ ویڈیو حاصل کرنا چاہتا ہے تو اُسے کلیسیا کے ذریعے اِسے جلد از جلد منگوا لینا چاہئے۔

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں