۲۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۸ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۵ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۱۲ پ. ۱-۸ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ایوب ۱۱-۱۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ایوب ۱۳:۱-۲۸ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یسوع مسیح ”سبت کا مالک“ کیوں ہے؟ —متی ۱۲:۸ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا یسوع مسیح انسان بننے سے پہلے آسمان پر موجود تھا؟ —آرایس ص. ۲۱۶ پ. ۴-ص. ۲۱۷ پ. ۱ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔ اپریل کی پیش کے بارے میں بتائیں۔ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ دوبارہ ملاقات پر کسی ایسے شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے جس نے رسالے لئے تھے۔
۱۰ منٹ: اپنی خدمت اور عطیات کے ذریعے مُنادی کے کام کو فروغ دیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری جون ۲۰۰۲ء صفحہ ۱ کے مضمون ”کثرت سے بونا بڑی برکات لاتا ہے“ پر مبنی تقریر۔
۱۰ منٹ: اپریل میں رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے باتچیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین کا خلاصہ پیش کریں۔ دو یا تین مضامین کے بارے میں بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ اِنہیں پیش کرتے وقت کونسے سوال اور صحیفے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ دوبارہ سے پائنیر خدمت کر سکتے ہیں؟“ سوال اور جواب۔ اگر ممکن ہو تو ایک ایسے پائنیر کا مختصراً انٹرویو لیں جسے کچھ عرصے کے لئے پائنیر خدمت چھوڑنی پڑی اور جو بعد میں دوبارہ سے پائنیر بن سکا۔ وہ دوبارہ سے پائنیر خدمت کرنے کے قابل کیوں ہوا؟ اُسے کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں؟
گیت نمبر ۶ اور دُعا