یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏11 ص.‏ 8
  • ۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 2/‏11 ص.‏ 8

۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۱ پ.‏ ۱۰-‏۱۹ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ آستر ۶-‏۱۰ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ آستر ۷:‏۱-‏۱۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ اِس حقیقت کے پیشِ‌نظر کہ یسوع مسیح کو سجدہ کِیا گیا تھا، کیا یہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ وہ خدا ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۱۴ پ.‏ ۶-‏ص.‏ ۲۱۵ پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یسوع مسیح ایمان کا بانی اور کامل کرنے والا کیوں ہے؟ —‏عبر ۱۲:‏۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کریں۔ ۱۵ نومبر ۲۰۰۳ء کے مینارِنگہبانی میں صفحہ ۱۴-‏۱۷ پر پیراگراف ۶-‏۱۷ پر مبنی تقریر۔ ایک یا دو اہم نکات کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مُنادی کے کام میں اشتہاروں کو اچھی طرح استعمال کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ بہن‌بھائیوں کو کچھ ایسے اشتہار دکھائیں جو کلیسیا کے پاس ہیں۔ اِس بات پر توجہ دلائیں کہ اُنہیں کس موقع پر استعمال کرنا مناسب ہوگا اور وہ کیوں لوگوں کو پسند آ سکتے ہیں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے مُنادی کے کام میں اشتہاروں کو اچھی طرح کیسے استعمال کِیا۔ ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

گیت نمبر ۳۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں