یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏11 ص.‏ 7
  • ۲۸ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۸ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۸ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 2/‏11 ص.‏ 7

۲۸ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۸ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۱ پ.‏ ۱-‏۹ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ آستر ۱-‏۵ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ لوگوں کو تسلی بھرا پیغام دیں۔ دسمبر ۲۰۰۷ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری میں صفحہ ۱۰ کے مضمون ”‏شکستہ‌دلوں کو تسلی دیں‏“‏ پر مبنی بات‌چیت۔ آخری پیراگراف میں دی گئی تجویز کو استعمال کرتے ہوئے پاک صحائف کی کتاب کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ یہ کتاب مارچ کے مہینے کے لئے خاص پیشکش ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ روزبروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کرنے سے فائدہ حاصل کریں۔ روزبروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں ۲۰۱۱ء کتابچے کے پیش‌لفظ پر مبنی بات‌چیت۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ روزانہ اِس میں سے آیت پر غور کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس کتابچے سے آیت کو پڑھنے کے لئے کونسا وقت مقرر کِیا ہے اور اُنہیں اِس سے کیا فائدہ ہوا ہے۔ تھوڑی دیر کے لئے ۲۰۱۱ء کی سالانہ آیت اور ”‏مُنادی کے اجلاس کے سلسلے میں ایک تبدیلی‏“‏ پر بھی بات کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مارچ میں رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین کا خلاصہ پیش کریں۔ دو یا تین مضامین کے بارے میں بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ اِنہیں پیش کرتے وقت کونسے سوال اور صحیفے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں‏۔‏

گیت نمبر ۳۳ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں