یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏11 ص.‏ 7
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 2/‏11 ص.‏ 7

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

۲۸ فروری ۲۰۱۱ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔ سکول اوورسیئر ۲۰ منٹ کے لئے ۳ جنوری تا ۲۸ فروری ۲۰۱۱ء کے ہفتوں میں پیش کئے جانے والے مواد کا اِعادہ کرے گا۔‏

۱.‏ حزقیاہ بادشاہ نے اپنی حکمرانی کے آغاز پر کیا کام شروع کِیا اور آج ہم اُس کی مثال پر کیسے چل سکتے ہیں؟ (‏۲-‏توا ۲۹:‏۱۶-‏۱۸‏)‏ [‏م۰۹/‏۶ ص.‏ ۱۳ پ.‏ ۱۳‏]‏

۲.‏ دوسرا تواریخ ۳۶:‏۲۱ کیسے اِس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ یرمیاہ ۲۵:‏۸-‏۱۲ میں درج پیشینگوئی واقعی پوری ہوئی تھی؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۸۴ پ.‏ ۳۵]‏

۳.‏ عزرا ۳:‏۱-‏۶ کے الفاظ کیسے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یروشلیم کی ۷۰ سالہ ویرانی مقررہ وقت پر ختم ہوئی؟ [‏م۰۶ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۱۹ پ.‏ ۳‏]‏

۴.‏ جب عزرا کو پتہ چلا کہ بعض اسرائیلیوں نے اِردگِرد کی قوموں میں شادیاں کر لی ہیں تو وہ کیوں پریشان ہو گیا؟ (‏عز ۹:‏۱-‏۳‏)‏ [‏م۰۶ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۲۰ پ.‏ ۱‏]‏

۵.‏ نحمیاہ ۳:‏۵ میں ’‏امیر لوگ‘‏ کون تھے اور ہمیں اُن کے کس رویے کو اپنانے سے گریز کرنا چاہئے؟ [‏م۰۶/‏۲ ص.‏ ۱۰ پ.‏ ۱‏]‏

۶.‏ نحمیاہ کس لحاظ سے مسیحی نگہبانوں کے لئے ایک اچھی مثال ہے؟ (‏نحم ۵:‏۱۴-‏۱۹‏)‏ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۹۰ پ.‏ ۱۶]‏

۷.‏ نحمیاہ کے زمانے میں رہنے والے اسرائیلیوں کی طرح ہم بھی ”‏خدا کے گھر“‏ کو نظرانداز کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ (‏نحم ۱۰:‏۳۲-‏۳۹‏)‏ [‏م۹۸/‏۱۱ ص.‏ ۲۰ پ.‏ ۱۲‏]‏

۸.‏ نحمیاہ کی مثال پر سوچ‌بچار کرتے ہوئے ہم خود سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں؟ (‏نحم ۱۳:‏۳۱‏)‏ [‏م۹۶/‏۱۱ ص.‏ ۱۳ پ.‏ ۳‏]‏

۹.‏ کیا آستر نے بادشاہ اخسویرس کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات رکھے تھے؟ (‏آستر ۲:‏۱۴-‏۱۷‏)‏ [‏م۰۶/‏۳ ص.‏ ۵ پ.‏ ۴‏]‏

۱۰.‏ مردکی نے ہامان کو سجدہ کرنے سے کیوں انکار کِیا تھا؟ (‏آستر ۳:‏۲،‏ ۴‏)‏ [‏م۰۶/‏۳ ص.‏ ۵ پ.‏ ۵‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں