یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏11 ص.‏ 3
  • ۲۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 1/‏11 ص.‏ 3

۲۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۴ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۹ پ.‏ ۱۳-‏۲۱‏؛ ص.‏ ۱۰۴ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ عزرا ۶-‏۱۰ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ عزرا ۷:‏۱-‏۱۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یسوع مسیح نے کیسے ثابت کر دکھایا کہ وہی بادشاہ بننے کے لائق ہے؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا یسوع مسیح واقعی خدا ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۱۲ پ.‏ ۱، ۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔ بہن‌بھائیوں کو بتائیں کہ فروری کے مہینے میں کونسی کتاب اور بروشر پیش کئے جائیں گے۔ پھر اِن میں سے کسی ایک کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏خاندانوں کے لئے ایک خاص بندوبست‏۔“‏—‏پہلا حصہ۔ (‏پیراگراف ۱-‏۶ اور صفحہ ۶ پر دی گئی تجاویز)‏ سوال اور جواب۔ بہن‌بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ جب وہ اگلی مرتبہ خاندانی عبادت کریں تو اِن تجاویز میں سے چند ایک کو آزمائیں۔ پھر اگلے ہفتے جب مضمون کے باقی پیراگراف پر بات‌چیت کی جائے گی تو وہ یہ بتا سکیں گے کہ اِن تجاویز پر عمل کرنے سے اُن کو کیا فائدہ ہوا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ فروری میں رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین کا خلاصہ پیش کریں۔ دو یا تین مضامین کے بارے میں بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ اِنہیں پیش کرتے وقت کونسے سوال اور صحیفے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت نمبر ۳۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں