یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏11 ص.‏ 2
  • ۱۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 1/‏11 ص.‏ 2

۱۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۷ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۵ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۹ پ.‏ ۱-‏۱۲‏؛ ص.‏ ۱۰۱ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ عزرا ۱-‏۵ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ عزرا ۳:‏۱-‏۹ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یہودیوں نے بالعموم یسوع کو مسیحا قبول کیوں نہیں کِیا تھا؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۱۱ پ.‏ ۱، ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ رُوح کس لحاظ سے خدا کے پاس واپس چلی جاتی ہے؟ —‏واعظ ۱۲:‏۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۳

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ سیکھی ہوئی باتوں کو زبانی یاد کرنا گواہی دینے کے لئے فائدہ‌مند ہے۔ یکم نومبر ۱۹۹۳ء کے مینارِنگہبانی میں صفحہ ۲۲، پیراگراف ۱۰ پر مبنی بات‌چیت۔ ایک یا دو اہم نکات پر مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏خون کے بغیر علاج کے سلسلے میں آپ کیا فیصلہ کریں گے؟‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ایک سے آغاز اور پیراگراف تین سے اختتام کریں۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے۔‏

گیت نمبر ۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں