یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏10 ص.‏ 4
  • ہفتہ شروع از جنوری ۳

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از جنوری ۳
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از جنوری ۳، ۲۰۱۱ء
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 12/‏10 ص.‏ 4

ہفتہ شروع از جنوری ۳

ہفتہ شروع از جنوری ۳، ۲۰۱۱ء

گیت ۶

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۸ پ.‏ ۱۱-‏۱۸

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی‏:‏ ۲-‏تواریخ ۲۹–‏۳۲

نمبر ۱:‏ ۲-‏تواریخ ۳۰:‏۱۳-‏۲۲

نمبر ۲:‏ کیا یسوع مسیح محض ایک نیک شخص تھا؟ (‏آرایس ص.‏ ۲۱۰ پ.‏ ۱)‏

نمبر ۳:‏ لوگ کیسے موت کے ڈر کی غلامی میں گرفتار ہیں؟ (‏عبر ۲:‏۱۵‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہمیں یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی چاہئے۔ یکم جولائی ۲۰۰۷ء کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۶، ۱۷، پیراگراف ۱-‏۷ کے مضمون ”‏یہوواہ خدا آپ کی فرمانبرداری سے خوش ہوتا ہے“‏ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ مُنادی کے دوران سادہ انداز میں بات‌چیت کریں۔ دسمبر ۱۹۸۶ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری کے صفحہ ۸، ۹ کے مضمون ”‏خدائی علم کے ساتھ دلیل دینے کے لئے لیس“‏ پر مبنی بات‌چیت۔ ایک تجربہ‌کار مبشر کا مختصر سا انٹرویو لیں جس نے شرمیلے‌پن پر قابو پایا ہے۔ وہ مُنادی کے دوران اپنی گھبراہٹ پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوا ہے؟‏

گیت ۴۴

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں