ہفتہ شروع از دسمبر ۲۰
ہفتہ شروع از دسمبر ۲۰
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت مزید معلومات ص. ۲۱۵-۲۱۸
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-تواریخ ۲۰-۲۴
نمبر ۱: ۲-تواریخ ۲۰:۱-۱۲
نمبر ۲: خالص زبان سیکھنے اور بولنے میں کیا کچھ شامل ہے؟ (صفن ۳:۹)
نمبر ۳: کیا یسوع مسیح ایک حقیقی شخص تھا؟ (آرایس ص. ۲۰۹ پ. ۱-۴)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: کیا آپ نے اِن طریقوں کو استعمال کِیا ہے؟ یہ حصہ باتچیت پر مبنی ہے۔ حال ہی میں ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں شائع ہونے والے اِن مضامین کو، تقریر کی صورت میں مختصراً پیش کریں: ”پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کریں“، ”نئے مبشروں کی مدد کریں“ (ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۰/۵) اور ”آپ بھی غیررسمی گواہی دے سکتے ہیں۔“ (ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۰/۸) سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں دئے گئے طریقوں کو کیسے استعمال کِیا ہے اور اِن سے اُنہیں کیا فائدہ حاصل ہوا ہے؟
۱۵ منٹ: ”بائبل کے مطالعے شروع کرنے کے لئے مضامین کا ایک نیا سلسلہ۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔ اِس حصے کو شروع کرنے سے پہلے یکم فروری ۲۰۱۱ء کے مینارِنگہبانی کی کاپیاں اُن بہنبھائیوں کو دیں جو اپنے ساتھ یہ شمارہ نہیں لائے۔ آخر میں ایک یا دو مظاہروں میں دکھائیں کہ مضمون ”پاک صحیفوں کی تعلیم“ کو استعمال کرتے ہوئے کسی شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے۔