یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏10 ص.‏ 7
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۹
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 11/‏10 ص.‏ 7

ہفتہ شروع از نومبر ۲۹

ہفتہ شروع از نومبر ۲۹

گیت ۵

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۷ پ.‏ ۱-‏۹ اور صفحہ ۷۶، ۷۸ کے بکس

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۲-‏تواریخ ۶-‏۹

نمبر ۱:‏ ۲-‏تواریخ ۶:‏۱۲-‏۲۱

نمبر ۲:‏ یہوواہ کے گواہ اذیت اور مخالفت کا نشانہ کیوں بنتے ہیں؟ (‏آرایس ص.‏ ۲۰۷ پ.‏ ۱، ۲)‏

نمبر ۳:‏ ہم کن طریقوں سے ”‏نیکی کے ذریعہ سے بدی پر غالب“‏ آ سکتے ہیں؟ (‏روم ۱۲:‏۲۱‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۵۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏خدا کے پُرجوش خادموں کے لئے دُعا اور سوچ‌بچار کی اہمیت۔“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ کب دُعا اور سوچ بچار کرنے کے لئے وقت نکالتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ دینے میں خوشی ہوتی ہے۔ یکم نومبر ۲۰۰۴ء کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۹-‏۲۳ کے مواد پر مبنی اِس تقریر کو ایک بزرگ پیش کرے گا۔‏

۱۰ منٹ:‏ دسمبر کے لئے رسالوں کی پیشکش۔ اِس حصے کو بات‌چیت کی صورت میں پیش کریں۔ ایک یا دو منٹ کے لئے رسالوں کے فہرستِ‌مضامین پر بات کریں۔ اِس کے بعد دو یا تین مضامین کا انتخاب کریں اور سامعین سے پوچھیں کہ وہ پیشکش کے لئے کونسے سوال اور بائبل کی آیات استعمال کر سکتے ہیں۔ مظاہرہ کرائیں کہ ہر شمارے کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

گیت ۴۶

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں