یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏10 ص.‏ 3
  • دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری، ریلائبل پرافیسی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری، ریلائبل پرافیسی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ملتا جلتا مواد
  • دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری، ریلائبل پرافیسی ویڈیو کے ذریعے سیکھنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • بائبل کی پیش‌گوئیوں سے سیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • بائبل خدا کی الہامی کتاب
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 11/‏10 ص.‏ 3

دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری، ریلائبل پرافیسی

کیا چیز ثابت کرتی ہے کہ بائبل تاریخی اعتبار سے درست ہے؟ بائبل کی کن پیشینگوئیوں کا پورا ہونا ہمیں یہ اعتماد بخشتا ہے کہ مستقبل کے بارے میں کی گئی پیشینگوئیاں بھی ضرور پوری ہوں گی؟ اِن سوالوں کے جواب ہمیں ڈی‌وی‌ڈی دی بائبل—‏اے بُک آف فیکٹ اینڈ پرافیسی کی تیسری ویڈیو میں ملیں گے جس کا عنوان ہے دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری،‏ ریلائبل پرافیسی۔‏ اِس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کیا آپ نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟‏

‏(‏۱)‏ بائبل میں پائی جانے والی قابلِ‌بھروسا معلومات کس کی طرف سے ہیں؟ (‏دان ۲:‏۲۸‏)‏ ‏(‏۲)‏ بائبل میں قدیم مصر کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے اور یسعیاہ ۱۹:‏۳، ۴ میں درج پیشینگوئی کیسے پوری ہوئی؟ ‏(‏۳)‏ بائبل نے اسوریوں، اُن کے بادشاہوں اور اسور کی بربادی کے بارے میں جو کچھ بیان کِیا، آثارِقدیمہ نے کیسے اُس کی تصدیق کی ہے؟ (‏ناحوم ۳:‏۱، ۷، ۱۳)‏ ‏(‏۴)‏ بابل کے بارے میں کی جانے والی کونسی پیشینگوئیاں پوری ہوئیں؟ (‏یرم ۲۰:‏۴؛‏ ۵۰:‏۳۸؛‏ ۵۱:‏۳۰‏)‏ ‏(‏۵)‏ مادی فارس کے بارے میں کونسی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی؟ (‏یسع ۴۴:‏۲۸‏)‏ ‏(‏۶)‏ یونان کے بارے میں دانی‌ایل ۷:‏۶ اور ۸:‏۵‏، ۸ کیسے پوری ہوئیں؟ ‏(‏۷)‏ روم کے عالمی طاقت کے طور پر اُبھرنے سے دانی‌ایل ۷:‏۷ کی تکمیل کیسے ہوئی؟ ‏(‏۸)‏ بائبل میں کون کونسے قیصر کا ذکر آیا ہے؟ ‏(‏۹)‏ نیرو کے دورِحکومت میں مسیحیوں کے ساتھ کیا واقع ہوا تھا؟ ‏(‏۱۰)‏ مکاشفہ ۱۳:‏۱۱ اور ۱۷:‏۱۰ میں درج پیشینگوئیاں کیسے پوری ہوئیں؟ ‏(‏۱۱)‏ آٹھواں بادشاہ کون ہے؟ ‏(‏۱۲)‏ ویڈیو کے کونسے مناظر واعظ ۸:‏۹ میں درج الفاظ کو سچ ثابت کرتے ہیں؟ ‏(‏۱۳)‏ آپ مستقبل میں کن پیشینگوئیوں کی تکمیل کے منتظر ہیں؟ ‏(‏۱۴)‏ دوسروں کو یہ سمجھنے میں مدد دینے کے لئے کہ بائبل خدا کی طرف سے ہے آپ اِس ویڈیو کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں