ہفتہ شروع از نومبر ۱۵
ہفتہ شروع از نومبر ۱۵
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۶ پ. ۱۰-۱۵ اور صفحہ ۶۷ کا بکس
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۱-تواریخ ۲۶-۲۹
نمبر ۱: ۱-تواریخ ۲۹:۱۰-۱۹
نمبر ۲: سالوں کے دوران یہوواہ کے گواہوں کی تعلیمات میں تبدیلیاں کیوں آئی ہیں؟ (آرایس ص. ۲۰۵ پ. ۴)
نمبر ۳: کیا تمام یہودی مسیحیت کو قبول کرلیں گے؟
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۲۰ منٹ: ”دی بائبل—ایکوریٹ ہسٹری، ریلائبل پرافیسی۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
۱۰ منٹ: سوالی بکس۔ ایک بزرگ اِس حصے کو تقریر کی صورت میں پیش کرے۔