یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏10 ص.‏ 2
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۸

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۸
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 10/‏10 ص.‏ 2

ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۸

ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۸

گیت ۴۵

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۵، پ.‏ ۷-‏۱۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏تواریخ ۸-‏۱۱

نمبر ۱:‏ ۱-‏تواریخ ۱۱:‏۱-‏۱۴

نمبر ۲:‏ کن طریقوں سے رُوح اور دُلہن کہتی ہیں ”‏آ“‏؟ (‏مکا ۲۲:‏۱۷‏)‏

نمبر ۳:‏ کیا یہوواہ کے گواہ ایمان رکھتے ہیں کہ صرف اُن کا مذہب سچا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۲۰۳ پ.‏ ۴، ۵)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۳۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مُنادی میں صاحبِ‌خانہ کی طرف دیکھ کر بات کرنے کی اہمیت۔ کتاب فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے صفحہ ۴۲-‏۴۴ پیراگراف ۱-‏۹ پر مبنی بات‌چیت۔‏

۲۰ منٹ:‏ ‏”‏مُنادی میں پیش کرنے کے لئے ایک نئی کتاب۔“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ پیراگراف ایک پر غور کرتے ہوئے کتاب کے خاص نکات کے بارے میں بتائیں۔ پیراگراف ۲ اور ۳ پر بات‌چیت کرنے کے بعد اِن دونوں پیشکشوں کا مظاہرہ کرائیں۔ پیراگراف ۴ پر بات کرنے بعد مظاہرہ کرائیں کہ ہم دوبارہ ملاقات پر کیسے بائبل کا مطالعہ شروع کر سکتے ہیں۔‏

گیت ۳۷

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں