یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۱

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۱
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 10/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۱

ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۱

گیت ۵۰

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۵، پ.‏ ۱-‏۶، صفحہ ۵۲ اور ۵۵ کا بکس

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏تواریخ ۵-‏۷

نمبر ۱:‏ ۱-‏تواریخ ۶:‏۳۱-‏۴۷

نمبر ۲:‏ کیا یہوواہ کے گواہ کوئی فرقہ یا مَسلک ہیں اور اُن کا مذہب کتنا پُرانا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۲۰۲ پ.‏ ۱-‏ص.‏ ۲۰۳ پ.‏ ۳)‏

نمبر ۳:‏ ناکامل انسان کس طرح پاک ٹھہر سکتے ہیں؟ (‏۱-‏پطر ۱:‏۱۶‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۵۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ پ کیسے جواب دیں گے؟ مینارِنگہبانی یکم نومبر ۲۰۰۹ء صفحہ ۳۰ پیراگراف ۱۱-‏۱۳ پر مبنی بات‌چیت۔ اِس حصے میں ایک مظاہرہ کروائیں جس میں پائنیر اپنے بائبل طالبعلم کے سوال کا جواب دے رہا ہے۔ اِس طالبعلم کو اپنے لئے کوئی فیصلہ کرنا ہے۔ طالبعلم کا سوال یہ ہے:‏ ”‏اگر آپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟“‏

۱۰ منٹ:‏ ہمارا پاک صاف رہنا یہوواہ کی بڑائی کرتا ہے۔ مینارِنگہبانی یکم دسمبر ۱۹۸۹ء صفحہ ۲۰-‏۲۲ پیراگراف ۱۴-‏۲۰ پر مبنی تقریر۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ وہ یہوواہ کے گواہوں کو جسمانی طور پر صاف‌ستھرا اور اُن کے حیادار لباس کو دیکھ کر کیسے سچائی کی طرف مائل ہوئے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏ڈریں مت!‏“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔‏

گیت ۵۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں