ہفتہ شروع از اکتوبر ۴
ہفتہ شروع از اکتوبر ۴
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت مزید معلومات ص. ۲۰۹-۲۱۲
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۱-تواریخ ۱-۴
نمبر ۱: ۱-تواریخ ۱:۱-۲۷
نمبر ۲: صلح کا طالب ہونے سے کیا مُراد ہے؟ (۱-پطر ۳:۱۰-۱۲)
نمبر ۳: کیا یہوواہ کے گواہ ایک امریکی مذہب ہے اور اُن کے کام کی مالی کفالت کیسے ہوتی ہے؟ (آرایس ص. ۲۰۱ پ. ۱-۶)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ ہم مُنادی کی رپورٹ کیوں ڈالتے ہیں؟ کلیسیا کا سیکرٹری یکم جون ۲۰۰۵ء کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۷، ۱۸ پیراگراف ۱۱-۱۴ پر مبنی تقریر پیش کرے گا۔
۲۰ منٹ: ”صوبائی اجتماع عبادت اور شکرگزاری کے موقعے۔“ سوال اور جواب کی صورت میں بات چیت۔ اگر وقت ہے تو صفحہ ۶، ۷ پر ”صوبائی اجتماع کے لئے یاددہانیاں“ کے تحت دی جانے والی معلومات میں سے اُن خاص نکات پر بات کریں جو آپ کی کلیسیا کے لئے ضروری ہیں۔
۵ منٹ: تعلیم دیں اور شاگرد بنائیں۔ (متی ۲۸:۱۹، ۲۰) یکم جنوری ۲۰۰۹ء کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۲ پیراگراف ۱-۳، صفحہ ۱۶ پیراگراف ۱۹-۲۱ پر مبنی بات چیت۔ اِن پیراگرافوں پر بات کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔