یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏10 ص.‏ 7
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۷

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۷
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 9/‏10 ص.‏ 7

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۷

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۷

گیت ۴

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۴ ص.‏ ۴۶-‏۴۹

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۲-‏سلاطین ۲۳-‏۲۵

نمبر ۱:‏ ۲-‏سلاطین ۲۳:‏۱-‏۷

نمبر ۲:‏ یہوواہ کے گواہ کن اعتقادات کی بِنا پر دوسرے مذاہب سے فرق ہیں؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۹۹ پ.‏ ۲–‏ص.‏ ۲۰۰ پ.‏ ۷)‏

نمبر ۳:‏ سچے مسیحی کن طریقوں سے اپنی روشنی چمکا سکتے ہیں؟ (‏متی ۵:‏۱۴-‏۱۶‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ اکتوبر کے رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ ایک یا دو منٹ کے لئے رسالوں کے فہرستِ‌مضامین کا جائزہ لیں۔ دو یا تین مضامین کا انتخاب کریں اور سامعین سے پوچھیں کہ اِن کی پیشکش کے لئے کونسے سوال اور صحیفے استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ نیز مظاہرہ کرائیں کہ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے شمارے کیسے پیش کریں گے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏اکتوبر میں بائبل کا مطالعہ شروع کرانے کی کوشش کریں۔“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔‏

گیت ۴۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں