یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏10 ص.‏ 8
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 9/‏10 ص.‏ 8

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے ستمبر:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ہی ملاقات پر بائبل کے مطالعے شروع کرانے کی کوشش کریں۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرانے کی کوشش کریں۔ نومبر:‏ کتاب خدا کا کلام تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام۔‏ عالمگیر پیمانے پر اِس کتاب کو پیش کرنے کی مہم کے متعلق مزید معلومات بعد میں دی جائیں گی۔ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏

▪ سن ۲۰۱۱ میں مسیح کی موت کی یادگاری والے مہینے میں خاص عوامی تقریر ۲۵ اپریل ۲۰۱۱ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران پیش کی جائے گی۔ تقریر کے موضوع کا اعلان بعد میں کِیا جائے گا۔ جن کلیسیاؤں میں اِس ہفتے کے دوران سفری نگہبان کا دورہ یا کوئی اجتماع ہے وہاں یہ خاص عوامی تقریر اُس سے اگلے ہفتے میں پیش کی جائے گی۔ لیکن یاد رکھیں کہ کسی بھی کلیسیا میں خاص عوامی تقریر ۲۵ اپریل سے پہلے پیش نہیں کی جانی چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں