ہفتہ شروع از اگست ۲۳
ہفتہ شروع از اگست ۲۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۳ پ. ۸-۱۵ اور صفحہ ۳۰ کا بکس
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سلاطین ۵-۸
نمبر ۱: ۲-سلاطین ۶:۸-۱۹
نمبر ۲: متعدد بائبل ترجمے خدا کا ذاتی نام کیوں استعمال نہیں کرتے یا پھر صرف چند مرتبہ ہی کیوں استعمال کرتے ہیں؟ (آرایس ص. ۱۹۳ پ. ۸-ص. ۱۹۴ پ. ۴)
نمبر ۳: جسمانی خواہشات کیسے خدا کا درجہ لے سکتی ہیں؟ (فل ۳:۱۸، ۱۹)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔ مضمون ”کیا آپ اجلاسوں پر یہوواہ کے حضور گیت گانے کے لئے تیار ہیں؟“ پر توجہ دلائیں۔ گیتوں کی نئی کتاب کو ستمبر ۵ سے شروع کِیا جائے گا اِس لئے سب بہنبھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنیاپنی کتاب ساتھ لے کر آئیں۔
۱۰ منٹ: ستمبر کے مہینے میں پہلی ہی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرائیں۔ سامعین سے باتچیت۔ ستمبر کے مہینے میں ہم کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں گے۔ پہلی ہی ملاقات پر صاحبخانہ کے ساتھ ایک یا دو پیراگراف پر باتچیت کرنے کی کوشش کریں۔ ایسا کرنے کے لئے پہلے سے چند تجاویز کے بارے میں سوچیں۔ کتاب کو پیش کرنے کے لئے ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔
۲۰ منٹ: ”آپ بھی غیررسمی گواہی دے سکتے ہیں“—حصہ ۱۔ پیراگراف ۱-۸ پر سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔ ایک یا دو تجاویز کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت ۲۲۲