ہفتہ شروع از اگست ۱۶
ہفتہ شروع از اگست ۱۶
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۳ پ. ۱-۷ اور صفحہ ۲۹ کا بکس
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سلاطین ۱-۴
نمبر ۱: ۲-سلاطین ۱:۱-۱۰
نمبر ۲: مادی چیزیں کیوں آسودگی نہیں دے سکتیں؟ (واعظ ۵:۱۰)
نمبر ۳: آجکل عام طور پر استعمال ہونے والے بائبل ترجموں میں خدا کا نام کہاں پایا جاتا ہے؟(آرایس ص. ۱۹۱ پ. ۴-ص. ۱۹۳ پ. ۷)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: اپنے طالبعلموں کی مبشر بننے میں مدد کریں۔ خط ”خوشخبری دینے کا شرف“ کے پہلے صفحے سے لے کر صفحہ ۲ پر چوتھے نکتے تک کے مواد پر مبنی تقریر۔
۱۰ منٹ: خوشخبری کی عملی قدروقیمت کو اُجاگر کریں۔ بروشر یہوواہ کے گواہ کون ہیں؟ وہ کیا ایمان رکھتے ہیں؟ کے صفحہ ۲۲-۲۴ کے مواد پر مبنی سامعین سے باتچیت۔ سامعین کو چند ایسی باتوں پر تبصرہ کرنے کے لئے کہیں جن کے بارے میں اُن کے علاقے کے لوگ فکرمند ہوتے ہیں۔ نیز، اُنہیں ایسی تجاویز بتانے کے لئے کہیں جنہیں ہم صورتحال کے مطابق اپنی پیشکش میں استعمال کر سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ”’وقت پر‘ روحانی خوراک۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔ اگر آنے والے خاص اجتماع کی تاریخ معلوم ہو تو اِس کا اعلان کریں۔