یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏10 ص.‏ 4
  • ہفتہ شروع از اگست ۲

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اگست ۲
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 7/‏10 ص.‏ 4

ہفتہ شروع از اگست ۲

ہفتہ شروع از اگست ۲

گیت ۸۸

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۲ پ.‏ ۱-‏۱۱

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏سلاطین ۱۸-‏۲۰

نمبر ۱:‏ ۱-‏سلاطین ۱۸:‏۲۱-‏۲۹

نمبر ۲:‏کس مفہوم میں آسمان اور زمین جاتے رہیں گے؟ (‏مکا ۲۱:‏۱‏)‏

نمبر ۳:‏ خودمختاری کے کن رجحانات سے گریز کِیا جانا چاہئے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۹۰ پ.‏ ۲-‏ص.‏ ۱۹۱ پ.‏ ۱)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپنی خدمتگزاری کو وسیع کرنے کے طریقے—‏حصہ ۴۔ جون، ۲۰۰۷ کی ہماری بادشاہی خدمتگزاری کے صفحہ ۸ کے مضمون پر مبنی تقریر۔ ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو کُل‌وقتی خدمت کرنے سے خوش ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ بائبل سے مطالعے شروع کرانے کے سلسلے میں تجربات۔ سامعین سے بات‌چیت۔ بائبل کے مطالعوں کی پیشکش کرنے کے خاص دن پر آپ کی کلیسیا کو کس حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سامعین کو اپنے تجربات بتانے کی دعوت دیں۔ ایک یا دو شاندار تجربوں کا مظاہرہ بھی کرایا جا سکتا ہے۔ آخر میں ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ کیسے پہلی ہی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرایا جا سکتا ہے۔‏

گیت ۱۴۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں