ہفتہ شروع از جولائی ۵
ہفتہ شروع از جولائی ۵
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۱-سلاطین ۷، ۸
نمبر ۱: ۱-سلاطین ۸:۱۴-۲۶
نمبر ۲: ہمیں اپنی نظر میں دانشمند بننے سے کیوں خبردار کِیا گیا ہے؟ (یسع ۵:۲۱)
نمبر ۳:کیا لوگ جنسی اخلاقیت کے متعلق بائبل کے معیاروں سے روگردانی کرنے سے واقعی خودمختاری حاصل کرتے ہیں؟ (آرایس ص. ۱۸۷ پ. ۵-ص. ۱۸۸پ. ۲)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: کتاب ”خدا کی محبت میں قائم رہیں“ سے کلیسیائی بائبل مطالعہ کرنے کی تیاری کریں۔ پاکستان کی تمام کلیسیاؤں کے نام مارچ ۲۶، ۲۰۱۰ کے خط پر مبنی گفتگو۔
۱۰ منٹ: اپنی خدمتگزاری کو وسیع کرنے کے طریقے—حصہ ۱۔ مئی ۱۹۹۹ کی ہماری بادشاہی خدمتگزاری کے صفحہ ۴ پر پیراگراف ۱، ۲، ۷-۹ پر مبنی تقریر۔ ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو اپنی خدمت کو بڑھانے کے لئے کسی دوسرے علاقے میں منتقل ہو گئے ہیں۔ اُنہیں کن مشکلات کا سامنا ہوا؟ اُن کے خاندان اور کلیسیا نے اُن کی مدد کیسے کی؟ اُنہیں کونسی برکات حاصل ہوئیں؟
۱۰ منٹ: ستمبر ۲۰۰۸ کی ہماری بادشاہی خدمتگزاری میں صفحہ ۸ کے مضمون ”دوسروں کو یہوواہ خدا سے محبت کرنا سکھائیں“ پر مبنی سامعین کے ساتھ باتچیت۔