یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏10 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 6/‏10 ص.‏ 4

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ اگر صاحبِ‌خانہ کے پاس یہ کتاب پہلے سے موجود ہے تو پھر مبشر ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی سی کتاب پیش کر سکتے ہیں جس کا رنگ قدرے پھیکا پڑ چکا ہے۔ یا پھر ۱۹۹۲ سے پہلے شائع ہونے والی کوئی بھی کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔ جولائی اور اگست:‏ بتیس صفحوں والے اِن بروشروں میں سے کوئی بھی پیش کریں:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ جاگتے رہو!‏،‏ آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں اور سب لوگوں کے لئے ایک کتاب۔‏ ستمبر:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ہی ملاقات پر بائبل کے مطالعے شروع کرانے کی کوشش کریں۔‏

▪ ستمبر کے شروع میں ویڈیو دی بائبل—‏اِٹس پاور اِن یؤر لائف اور دی بائبل—‏ایکوریٹ ہسٹری،‏ ریلائبل پرافیسی پر بات‌چیت کی جائے گی۔ اگر آپ یہ دونوں ویڈیوز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو دی بائبل—‏اے بُک آف فیکٹ اینڈ پرافیسی ڈی‌وی‌ڈی کے لئے جلدازجلد درخواست کرنی چاہئے کیونکہ یہ دونوں اِسی ڈی‌وی‌ڈی پر دستیاب ہیں۔‏

▪ جولائی ۱۹ سے شروع ہونے والے ہفتے سے کلیسیائی بائبل مطالعہ کے لئے نئی کتاب ‏”‏خدا کی محبت میں قائم رہیں“‏ استعمال کی جائے گی۔‏

▪ بزرگوں کی جماعت کے منتظم کی طرف سے نامزد کسی بھائی کو مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں کے حسابات کی جانچ پڑتال کرنی چاہئے۔ جب جانچ پڑتال مکمل ہو جاتی ہے تو کلیسیا کے سامنے اِس کا اعلان کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں