یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از جون ۱۴

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از جون ۱۴
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از جون ۱۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 6/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از جون ۱۴

ہفتہ شروع از جون ۱۴

گیت ۴۱

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۸ پ.‏ ۲۰-‏۲۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۲-‏سموئیل ۲۲-‏۲۴

نمبر ۱:‏ ۲-‏سموئیل ۲۲:‏۱-‏۲۰

نمبر ۲:‏ شریعت مسیح تک پہنچانے کے لئے کیسے اُستاد بنی؟ (‏گل ۳:‏۲۴‏)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں اُن مورتوں کی بابت کیسا محسوس کرنا چاہئے جن کی شاید ہم پہلے پرستش کرتے تھے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۸۶ پ.‏ ۳-‏۵)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۵۷

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہماری کوششوں کا نتیجہ کیا رہا؟ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ کلیسیا کے بہن‌بھائیوں کی تعریف کریں کہ اُنہوں نے مسیح کی موت کی یادگاری کے مہینے میں بڑی محنت سے کام کِیا ہے۔ اُنہیں بتائیں کہ اُن کی محنت کا نتیجہ کیا نکلا ہے۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں اِس مہینے میں امدادی پائنیر خدمت کے دوران کونسے تجربات حاصل ہوئے۔‏

۱۰ منٹ:‏ تعلیم دیتے وقت ترقی کرنے میں لوگوں کی مدد کریں۔ نومبر ۲۰۰۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں صفحہ ۱۲ کے مضمون ”‏ترقی پسند بائبل مطالعے کرانا“‏ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏کیا آپ سادہ زندگی گزارتے ہیں؟“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔‏

گیت ۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں