ہفتہ شروع از مئی ۱۷
ہفتہ شروع از مئی ۱۷
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سموئیل ۹-۱۲
نمبر ۱: ۲-سموئیل ۱۰:۱-۱۲
نمبر ۲: یسوع مسیح کی تعلیمات کیوں بائبل پر مبنی تھیں؟ (یوح ۷:۱۶-۱۸)
نمبر ۳: پرستش کے لئے بنائی جانے والی مورتوں کی بابت خدا کا کلام کیا بیان کرتا ہے؟ (آرایس ص. ۱۸۳ پ. ۱-۴)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: کیا آپ گرمیوں میں امدادی پائنیر کے طور پر خدمت کر سکتے ہیں؟ سامعین کے ساتھ باتچیت۔ فروری ۲۰۰۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ اور ۴ سے خاص نکات بیان کریں۔ بعض بہنبھائی جنہوں نے سکول یا کام سے چھٹیوں کے دوران امدادی پائنیر خدمت کی ہے اُن سے پوچھیں کہ اِس سلسلے میں اُنہیں کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں۔
۱۰ منٹ: مستعدی سے ’جامع گواہی‘ دیں۔ سامعین کے ساتھ جون ۲۰۰۳ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ پر باتچیت کریں۔ اگر آپ کی کلیسیا کے کسی مبشر کو غیر رسمی طور پر گواہی دینے سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں تو اِن میں سے ایک یا دو کا ذکر کریں یا اِن واقعات کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ”مُنادی کے کام کے سلسلے میں دُعا کریں۔“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔