یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏10 ص.‏ 6
  • ہفتہ شروع از اپریل ۵

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اپریل ۵
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اپریل ۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 3/‏10 ص.‏ 6

ہفتہ شروع از اپریل ۵

ہفتہ شروع از اپریل ۵

گیت ۴۲

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۶ پ.‏ ۱-‏۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏سموئیل ۱۶-‏۱۸

نمبر ۱:‏ ۱-‏سموئیل ۱۸:‏۱-‏۱۶

نمبر ۲:‏ کرسمس کی روایات کا جائزہ لیتے وقت ہمیں کس بات کو ذہن میں رکھنا چاہئے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۷ پ.‏ ۴-‏ص.‏ ۱۷۸ پ.‏ ۲)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں کیوں مہمان‌نوازی دکھانی چاہئے؟ (‏روم ۱۲:‏۱۳‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۶۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اگر مُنادی میں کوئی کہتا ہے کہ ’‏مَیں خدا پر ایمان نہیں رکھتا۔‘‏ اکتوبر ۲۰۰۱ کی ہماری بادشاہی خدمتگزاری میں ”‏خدا“‏ کے موضوع کے تحت صفحہ ۱۲ پر سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مسیح کی موت کی یادگاری پر حاضر ہونے والے لوگوں سے دوبارہ ملاقات کریں۔ یہ حصہ تقریر کی صورت میں پیش کریں۔ مسیح کی موت کی یادگاری سے متعلق تجربات بیان کریں اور بتائیں کہ اِس پر کتنے لوگ حاضر ہوئے تھے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اُن تمام لوگوں سے دوبارہ ملیں اور اُن کے ساتھ بائبل کے مطالعے شروع کریں جو اِس تقریب پر حاضر ہوئے تھے۔ اُنہیں خاص تقریر پر آنے کی دعوت بھی دیں۔ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ یہ دعوت کیسے دی جا سکتی ہے۔‏

گیت ۱۶۹

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں