ہفتہ شروع از مارچ ۲۹
ہفتہ شروع از مارچ ۲۹
گیت ۱۱۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ مزید معلومات ص. ۲۱۹، ۲۲۰
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۱-سموئیل ۱۴، ۱۵
نمبر ۱: ۱-سموئیل ۱۴:۲۴-۳۵
نمبر ۲: ہم یہوواہ خدا کے نزدیک کیسے جا سکتے ہیں؟ (یعقو ۴:۸)
نمبر ۳: ستارے کی راہنمائی سے یسوع تک پہنچنے والے دانشمند آدمی یا مجوسی کون تھے؟ (آرایس ص. ۱۷۷ پ. ۱-۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۲۰
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: بائبل سے مطالعے شروع کرانا۔ اعلان کریں کہ بائبل سے مطالعے شروع کرانے کی پیشکش آئندہ کب کی جائے گی۔ کسی ایسے مبشر کا انٹرویو لیں جو بائبل مطالعے کرا رہا ہے۔ اُس سے پوچھیں کہ کونسی پیشکشیں مقامی علاقے کے لئے مؤثر ثابت ہوئی ہیں؟ وہ واپسی ملاقات کرتے وقت کونسی بات ذہن میں رکھتا ہے؟ اُس سے بعض ایسی پیشکشوں کا مظاہرہ کرائیں جو وہ خود استعمال کرتا ہے۔
۱۰ منٹ: خلوصدل لوگوں کی وسیع پیمانے پر تلاش کرنے میں حصہ لیں! مئی ۲۰۰۱ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں صفحہ ۱ کے مضمون ”فصل کی کٹائی میں بھرپور شرکت کریں“ پر مبنی تقریر۔
۱۰ منٹ: ”اپنے ساتھ مُنادی کرنے والے مبشر کی مدد کریں۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۴۳