یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏10 ص.‏ 5
  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۲

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۲
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 3/‏10 ص.‏ 5

ہفتہ شروع از مارچ ۲۲

ہفتہ شروع از مارچ ۲۲

گیت ۵۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۵ پ.‏ ۱۵-‏۲۰

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏سموئیل ۱۰-‏۱۳

نمبر ۱:‏ ۱-‏سموئیل ۱۰:‏۱۷-‏۲۷

نمبر ۲:‏ کیا کرسمس بائبل تقریب ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۶ پ.‏ ۱-‏۴)‏

نمبر ۳:‏ مسیحیت کیوں ارتقا کی حمایت نہیں کرتی؟‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۸۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔ مسیح کی موت کی یادگاری کے سلسلے میں اگر کوئی یاددہانی کرانا چاہتے ہیں تو اِسے بھی اعلانات میں شامل کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مینارِنگہبانی یکم اپریل کے خاص شمارے کو پیش کرنے کے لئے تیاری کریں۔ اِس شمارے کے فہرستِ‌مضامین کا جائزہ لیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ یہ رسالہ پیش کرتے وقت کونسا سوال اور صحیفہ استعمال کریں گے؟ اِس پیشکش کے لئے دو مظاہرے کرائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ دلچسپی لینے والے اُن اشخاص کی مدد کریں جو مسیح کی موت کی یادگاری پر حاضر ہونا چاہتے ہیں۔ ایک بزرگ تقریر پیش کرتا ہے جس میں وہ بہن‌بھائیوں کو یہ یاددہانی کراتا ہے کہ بائبل طالب‌علموں، روحانی طور پر سرگرم نہ رہنے والے مبشروں، اور دیگر لوگوں کی مدد کرنے کے لئے اُنہیں کیا کرنا چاہئے۔ (‏مارچ ۲۰۰۸ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۱۰ کو دیکھیں۔)‏ ایک مختصر مظاہرہ کرائیں۔ سب کو یاد دلائیں کہ وہ مسیح کی موت کی یادگاری کے لئے دی گئی بائبل پڑھائی ضرور کریں۔‏

گیت ۸۸

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں