ہفتہ شروع از مارچ ۱
ہفتہ شروع از مارچ ۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: روت ۱-۴
نمبر ۱: روت ۳:۱-۱۳
نمبر ۲: رحم ظاہر کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (متی ۵:۷)
نمبر ۳: بائبل کے مطابق گُناہ کی سزا کیا ہے؟ (آرایس ص. ۱۷۴ پ. ۱-۴)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: بائبل سے مطالعے شروع کرانا۔ اعلان کریں کہ بائبل سے مطالعے شروع کرانے کی پیشکش آئندہ کب کی جائے گی۔ حوصلہافزا تجربات بتائیں اور کسی مبشر کا انٹرویو لیں۔ اُس سے پوچھیں کہ کونسی پیشکشیں مقامی علاقے کے لئے مؤثر ثابت ہوئی ہیں۔ نیز، اُسے کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کے صفحہ ۵ کے عنوان ”گھریلو بائبل مطالعہ“ کے تعارفات میں سے کسی ایک کا مظاہرہ کرنے کے لئے کہیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: خدمتگزاری میں اعتماد کے ساتھ گفتگو کرنے کی اہمیت۔ مینارِنگہبانی دسمبر ۲۰۰۷ کے صفحہ ۱۷،۱۶ پیراگراف ۱-۵ پر سامعین کے ساتھ باتچیت۔