یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏10 ص.‏ 7
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 2/‏10 ص.‏ 7

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

فروری ۲۲، ۲۰۱۰ سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔ سکول اوورسیئر ۲۰ منٹ کے لئے جنوری ۴ تا فروری ۲۲، ۲۰۱۰ کے ہفتوں میں پیش کئے جانے والے مواد کا اِعادہ کرے گا۔‏

۱.‏ علامتی پناہ کا شہر کیا ہے؟ (‏یشو ۲۰:‏۲)‏ [‏م۹۵/‏۱۰ (‏مطالعے کے مضامین پر مشتمل بروشر)‏ ص.‏ ۲۹ پ.‏ ۵؛ ص.‏ ۳۰ پ.‏ ۸]‏

۲.‏ یشوع اتنے وثوق کے ساتھ یشوع ۲۴:‏۱۴، ۱۵ میں درج بات کیوں کہہ سکتا تھا اور اِس کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہئے؟ [‏م۰۸ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۱۸،۱۷ پ.‏ ۴-‏۶‏]‏

۳.‏ کس طرح بعل کی پرستش کرنے والے لوگ اور اُن کی مذہبی رسومات اسرائیلیوں کے لئے پھندا ثابت ہوئیں؟ (‏قضا ۲:‏۳)‏ [‏م۰۸ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۲۷ پ.‏ ۲، ۳‏]‏

۴.‏ اہود نے جس دلیری کے ساتھ تلوار استعمال کی اُس سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (‏قضا ۳:‏۱۶، ۲۱)‏ [‏م۰۵ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۲۶ پ.‏ ۳‏]‏

۵.‏ جب ہم یہ پڑھتے ہیں کہ کس طرح یہوواہ خدا نے جدعون اور اُس کے ۳۰۰ آدمیوں کو فتح بخشی تو اِس سے ہمیں کیا حوصلہ‌افزائی ملتی ہے؟ (‏قضا ۷:‏۱۹-‏۲۲)‏ [‏م۰۵ ۱۵/‏۷ ص.‏ ۱۶ پ.‏ ۸‏]‏

۶.‏ جب لوگوں نے چاہا کہ قاضی جدعون کو اپنا بادشاہ بنا لیں تو اُس کے جواب سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏قضا ۸:‏۲۳)‏ [‏م۸۷/‏۳ ص.‏ ۱۳ پ.‏ ۱۳؛ ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۱۸]‏

۷.‏ کیا افتاح منت مانگتے وقت ایک شخص کو قربان کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا؟ (‏قضا ۱۱:‏۳۰، ۳۱)‏ [‏م۰۵ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۲۶ پ.‏ ۱‏]‏

۸.‏ کیا سمسون کی طاقت واقعی اُس کے بالوں میں تھی؟ (‏قضا ۱۶:‏۱۸-‏۲۰)‏ [‏م۰۵ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۲۸ پ.‏ ۴، ۵‏]‏

۹.‏ قضاۃ ۱۶:‏۳ میں سمسون کے جس حیرت‌انگیز واقعے کا ذکر کِیا گیا ہے اُس کی تفصیل کو سمجھنے سے ہماری کیسے مدد ہوتی ہے؟ [‏م۰۴ ۱۵/‏۱۰ ص.‏ ۱۶،۱۵ پ.‏ ۷، ۸‏]‏

۱۰.‏ جیساکہ قضاۃ ۱۷:‏۶ میں بیان کِیا گیا ہے اگر ’‏ہر ایک شخص جو کچھ اُس کی نظر میں اچھا معلوم ہوتا وہی کرتا تھا‘‏ تو کیا اِس سے بدنظمی نہیں پھیلی ہوگی؟ [‏م۰۵ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۲۷ پ.‏ ۷‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں