یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏10 ص.‏ 8
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 2/‏10 ص.‏ 8

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے فروری:‏ کتاب خاندانی خوشی کا راز۔‏ مارچ:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ جب مبشر یہ کتاب پیش کرتے ہیں تو اُن کا مقصد بائبل سے مطالعے کرانا ہونا چاہئے۔ تاہم اگر صاحبِ‌خانہ کے پاس پہلے سے یہ کتاب موجود ہے توبھی بائبل کے مطالعے کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے رسالے۔ دلچسپی رکھنے والے لوگوں کے ساتھ دوبارہ ملاقات کرتے وقت ایسے لوگوں کے پاس بھی جائیں جو کلیسیا کے ساتھ باقاعدہ رفاقت تو نہیں رکھتے لیکن یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا دیگر خاص موقعوں پر حاضر ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لئے بھی کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کی جا سکتی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں