یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏10 ص.‏ 4
  • ہفتہ شروع از فروری ۱

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از فروری ۱
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 1/‏10 ص.‏ 4

ہفتہ شروع از فروری ۱

ہفتہ شروع از فروری ۱

گیت ۳۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۳ پ.‏ ۱۷-‏۱۹

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ قضاۃ ۸-‏۱۰

نمبر ۱:‏ قضاۃ ۸:‏۱-‏۱۲

نمبر ۲:‏ کیا شریروں کو ابدی سزا ملے گی؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۱ پ.‏ ۲-‏ص.‏ ۱۷۲ پ.‏ ۱)‏

نمبر ۳:‏ موت کی بابت سچائی جاننے کے کیا فوائد ہیں؟‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ بائبل سے مطالعے شروع کرانا۔ اعلان کریں کہ بائبل سے مطالعے شروع کرانے کی پیشکش آئندہ کب کی جائے گی۔ حوصلہ‌افزا تجربات بیان کریں یاپھر خدمتی نگہبان یا کسی تجربہ‌کار مبشر کا انٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں کہ کونسی پیشکشیں اُن کے علاقے کے لئے مفید ثابت ہوئی ہیں؟ اُسے اپنی پیشکش کا مظاہرہ کرنے کے لئے بھی کہا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپنی خدمتگزاری میں ویڈیوز کو استعمال کریں۔ تقریر۔ فروری، ۲۰۰۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۸ پیراگراف ۱-‏۷ سے نکات کو استعمال کریں کہ کیسے یہوواہ خدا نے خوابوں اور رویتوں کو استعمال کِیا۔ یسوع مسیح نے بھی ایسا ہی کِیا۔ (‏متی ۱۸:‏۲-‏۶؛‏ ۲۲:‏۱۹-‏۲۱؛‏ لو ۲۱:‏۱-‏۴‏)‏ مثالوں کے ذریعے واضح کریں کہ خدمتگزاری میں کتابوں اور رسالوں میں دی گئیں تصاویر کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

گیت ۴۲

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں