یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏09 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۳

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۳
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 11/‏09 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از نومبر ۲۳

ہفتہ شروع از نومبر ۲۳

گیت ۱۳۵

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۱ پ.‏ ۱-‏۸

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ استثنا ۲۸-‏۳۱

نمبر ۱:‏ استثنا ۳۰:‏۱-‏۱۴

نمبر ۲:‏ انسانی خوف سے مغلوب نہ ہوں (‏جی‌ٹی باب ۱۲۰)‏

نمبر ۳:‏ ”‏بڑی بِھیڑ“‏ کے لئے صحیفائی اُمید کیا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۶۷ پ.‏ ۴-‏ص.‏ ۱۶۸ پ.‏ ۱)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۴۳

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۵ منٹ:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کو پیش کرنے کے لئے تیاری کریں۔ یہ بتائیں کہ کون سے مضامین علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہو سکتے ہیں۔ ایک مظاہرہ کرائیں کہ ایک تجربہ‌کار مبشر رسالے پیش کرنے کے لئے تیاری کرنے میں نئے مبشر کی مدد کیسے کر سکتا ہے۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏اپنے علاقے میں دوسری زبان بولنے والے لوگوں کو مُنادی کریں۔“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ پیراگراف ۴ پر بات کرنے کے بعد ایک مبشر سے اِس کا مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت ۱۶۵

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں