یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏09 ص.‏ 4
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از نومبر ۲
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 10/‏09 ص.‏ 4

ہفتہ شروع از نومبر ۲

ہفتہ شروع از نومبر ۲

گیت ۲۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۰ پ.‏ ۱-‏۶

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ استثنا ۱۴-‏۱۸

نمبر ۱:‏ استثنا ۱۵:‏۱-‏۱۵

نمبر ۲:‏ خدا کا خوف رکھنے میں کیا کچھ شامل ہے؟‏

نمبر ۳:‏ آخری فسح پر فروتنی (‏جی‌ٹی باب ۱۱۳)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ بائبل سے مطالعے شروع کرانا۔ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ چند مبشروں سے تجربات بیان کرنے کے لئے کہیں کہ بائبل مطالعوں کی پیشکش کرنے کے مخصوص دن پر اُنہیں کون سے عمدہ نتائج حاصل ہوئے۔ اعلان کریں کہ بائبل سے مطالعے شروع کرانے کی پیشکش کرنے کا اگلا دن کونسا ہوگا۔ ایک یا دو مختصر مظاہرے بھی کرائیں کہ کیسے بائبل کا مطالعہ شروع کرایا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ گواہی دینے کے لئے سخت محنت کریں۔ یکم فروری ۲۰۰۶ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۵، ۲۶ پیراگراف ۱۷-‏۲۰ کے مواد پر مبنی سامعین سے بات‌چیت۔‏

گیت ۴۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں