اعلانات
◼ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! رسالے۔ جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے وہاں اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟ پیش کرتے ہوئے اِس پر باتچیت کریں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس پہلے ہی سے اشتہار موجود ہے تو اُس کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ نومبر: کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس پہلے سے یہ کتاب ہے تو مبشر اُسے آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں، علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے یا خاندانی خوشی کا راز کتاب پیش کر سکتے ہیں۔ دسمبر: عظیمترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔ جنوری: کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس یہ کتاب پہلے ہی سے موجود ہے تو مبشر اُسے آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں، علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے یا خاندانی خوشی کا راز کتاب پیش کر سکتے ہیں۔
◼ آئندہ سے مسیحی خدمتی سکول کا سالانہ شیڈول ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں ضمیمے کے طور پر نہیں دیا جائے گا۔ اِس کی بجائے اِس سالانہ شیڈول کی کاپی ہر کلیسیا کو فراہم کی جائے گی۔ ایک کاپی کنگڈمہال میں نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی اور دوسری کاپی سکول اوورسیئر کے پاس رہے گی جسے وہ تقاریر تفویض کرنے کے لئے استعمال کرے گا۔ البتہ مبشروں کو ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کی کاپی ہر مہینے ملتی رہے گی جس میں ہفتہوار کلیسیائی بائبل مطالعہ، مسیحی خدمتی سکول اور خدمتی اجلاس کا شیڈول دیا جائے گا۔