یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏09 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 10/‏09 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اکتوبر ۲۶، ۲۰۰۹ سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔‏

۱.‏ یہوواہ نے خود ہی بلعام کو بلق کے آدمیوں کے ساتھ جانے کے لئے کہا تھا تو پھر جب بلعام اُن کے ساتھ گیا تو یہوواہ اُس سے کیوں ناراض ہوگیا؟ (‏گن ۲۲:‏۲۰-‏۲۲)‏ [‏م۰۴ ۱/‏۸ ص.‏ ۲۷ پ.‏ ۳‏]‏

۲.‏ فینحاس نے یہوواہ خدا کے لئے جو غیرت دکھائی اُس سے ہمیں خدا کے لئے اپنی مخصوصیت کے بارے میں کیا یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے؟ (‏گن ۲۵:‏۱۱)‏ [‏م۹۵/‏۵ ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۱۳]‏

۳.‏ یشوع کو موسیٰ کا جانشین کیوں مقرر کِیا گیا؟ (‏گن ۲۷:‏۱۵-‏۱۹)‏ [‏م۰۲ ۱/‏۱۲ ص.‏ ۱۲ پ.‏ ۱‏]‏

۴.‏ گنتی ۳۱:‏۲۷ آجکل مسیحیوں کے لئے کیسے حوصلہ‌افزائی کا باعث بن سکتی ہے؟ [‏م۰۵ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۲۴‏]‏

۵.‏ پناہ کے شہروں کے بندوبست نے اسرائیلیوں کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچایا؟ (‏گن ۳۵:‏۱۱، ۱۲)‏ [‏م۹۵ (‏مطالعے کے مضامین پر مشتمل بروشر)‏ ص.‏ ۲۷ پ.‏ ۱۷]‏

۶.‏ عقلمندی ایک اہم مسیحی خوبی کیوں ہے اور یہ کس طرح فائدہ‌مند ہے؟ (‏است ۱:‏۱۳)‏ [‏م۰۳ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۳۰؛‏ م۰۰ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۳۲ پ.‏ ۱-‏۳‏]‏

۷.‏ موسوی شریعت نے خدا کی راستبازی کو کیسے ظاہر کِیا؟ (‏است ۴:‏۸)‏ [‏م۰۲ ۱/‏۶ ص.‏ ۱۴ پ.‏ ۸-‏ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۹‏، ۱۰]‏

۸.‏ استثنا ۶:‏۱۶-‏۱۸ سے ہم یہوواہ خدا کو آزمانے کے سلسلے میں کیا سیکھتے ہیں؟ [‏م۰۴ ۱۵/‏۹ ص.‏ ۲۶ پ.‏ ۵‏]‏

۹.‏ یہوواہ خدا کے منہ کی باتوں نے کیسے اسرائیلیوں کی ضروریات کو پورا کِیا تھا اور یہ آج ہماری ضروریات کو بھی کیسے پورا کر سکتی ہیں؟ (‏است ۸:‏۳)‏ [‏م۹۹ ۱۵/‏۸ ص.‏ ۲۵، ۲۶‏]‏

۱۰.‏ طبّی طریقۂ‌علاج میں اپنا ذاتی خون استعمال کرنے کے سلسلے میں استثنا ۱۲:‏۱۶، ۲۴ ہماری سوچ پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے؟ [‏م۰۰ ۱۵/‏۱۰ ص.‏ ۳۱ پ.‏ ۷‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں