یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏09 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۶

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۶
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 10/‏09 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۶

ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۶

گیت ۱۸۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۹ پ.‏ ۱۲-‏۱۸

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ استثنا ۱۱-‏۱۳

مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۱۳

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ پیش کرنے کی تیاری کریں۔ تقریر۔ رسالوں کے حالیہ شماروں کے فہرستِ‌مضامین کا مختصراً جائزہ لیں اور نمایاں کریں کہ مقامی طور پر کون سے مضامین زیادہ پسند کئے جا سکتے ہیں۔ ایک مظاہرہ کرائیں جس میں والدین میں سے کوئی ایک اپنے بچے کو مُنادی کے لئے تیاری کرنے میں مدد دے رہا ہے۔ ماں یا باپ اور بچہ کسی مضمون کا انتخاب کرتے، اِس سے متعلق کوئی سوال اور بائبل میں سے ایک آیت تیار کرتے ہیں۔ اِس کے بعد بچہ اپنی پیشکش کا مظاہرہ کرتا ہے اور رسالوں کے لئے عطیات کے بندوبست کے بارے میں بتاتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ اُن سے پوچھیں کہ وہ مقامی طور پر اِس کتاب کے کن ابواب کو مؤثر طور پر استعمال کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔ کتاب کو پیش کرتے وقت اُنہوں نے کونسا سوال، تصویر یا آیت استعمال کی؟ اِس سلسلے میں ایک مظاہرہ بھی کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ سوالی بکس۔ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ بکس میں دئے گئے بائبل کے حوالہ‌جات کو پڑھیں اور اِن پر بات‌چیت کریں۔‏

گیت ۸۸

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں