یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏09 ص.‏ 3
  • سوالی بکس

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوالی بکس
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ملتا جلتا مواد
  • خوش‌خبری کا دِفاع اور قانونی حیثیت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • براہِ‌مہربانی فوراً ملاقات کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • مُنادی شروع کرنے میں دیر نہ لگائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 10/‏09 ص.‏ 3

سوالی بکس

◼ اگر آپ کو مُنادی کرنے سے روکا جاتا ہے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟‏

بعض صورتوں میں پولیس نے مُنادی میں حصہ لینے والے مبشروں کو یہ کہہ کر مُنادی کرنے سے روکا ہے کہ وہ قانون کی خلاف‌ورزی کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا ہوتا ہے تو مزاحمت کرنے کی بجائے فوری طور پر علاقے کو چھوڑ دیں۔ (‏متی ۵:‏۴۱؛‏ فل ۴:‏۵‏)‏ نہ تو بحث کریں اور نہ ہی خود سے معاملات کو سلجھانے کی کوشش کریں۔ اگر ممکن ہو تو بڑی ہوشیاری کے ساتھ پولیس افسر کا نمبر اور پولیس سٹیشن کا نام نوٹ کرلیں۔ اِس کے بعد فوراً بزرگوں کو اطلاع دیں تاکہ وہ اِس واقعہ کے بارے میں برانچ دفتر سے رابطہ کر سکیں۔ اِسی طرح اگر اپارٹمنٹس میں موجود کوئی ذمہ‌دار شخص آپ کو وہاں سے جانے کے لئے کہتا ہے تو آپ کو فوراً اُس کی بات سننی چاہئے اور واپس آکر اِس کے بارے میں بھی بزرگوں کو مطلع کرنا چاہئے۔ صاحبِ‌اختیار اشخاص کے ساتھ صبروتحمل سے پیش آنے سے ہم بہت سی مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔—‏امثا ۱۵:‏۱؛‏ روم ۱۲:‏۱۸‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں