ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۹
ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۹
گیت ۸۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۹ پ. ۶-۱۱
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: استثنا ۷-۱۰
نمبر ۱: استثنا ۹:۱-۱۴
نمبر ۲: خدا کی خدمت کرنے کے لئے ایمان بہت ضروری ہے (جیٹی باب ۱۰۵)
نمبر ۳: بائبل کے مطابق کتنے اشخاص آسمانی زندگی کی اُمید رکھتے ہیں؟ (آرایس ص. ۱۶۶ پ. ۳، ۴)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۳۳
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: تحقیق ہماری سمجھ کو بہتر بنا سکتی ہے۔ یکم نومبر ۲۰۰۷ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۳۰، ۳۱ پیراگراف ۱۴-۱۸ کے مواد پر مبنی تقریر۔ اِس نکتے کو ذہن میں رکھتے ہوئے مواد پر باتچیت کریں کہ کیسے مبشر اپنے بائبل طالبعلموں کی تحقیق کرنے کے لئے حوصلہافزائی کر سکتے اور اُنہیں ایسا کرنے کا طریقہ بھی بتا سکتے ہیں۔ کیونکہ اِس سے نہ صرف طالبعلموں کا ایمان مضبوط ہوگا بلکہ وہ دوسروں کو مُنادی کرنے کے لئے بھی تربیت پائیں گے۔ ایک مظاہرہ کرائیں جس میں یہ دکھایا جائے کہ کیسے مبشر اپنے بائبل کے طالبعلم کو تحقیق کرنے کی اہمیت کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
۱۵ منٹ: ”ٹیلیفون کے ذریعے مؤثر گواہی دیں۔“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔ مبشروں سے اِس مہینے کی پیشکش کے دو مختلف مظاہرے کرائیں۔ نوٹ فرمائیں: اگر مقامی طور پر ایسے قوانین ہیں جو اِس بات کا تعیّن کرتے ہیں کہ ہم کتنی دیر تک ٹیلیفون پر باتچیت کر سکتے ہیں تو برائےمہربانی گواہی دیتے وقت اِنہیں ذہن میں رکھیں۔
گیت ۱۶۵